FRIENDSHIP (URDU VERSION)

ایک دوست اپنے دوست کے جنازے کو دیکھ کر مسکرایا۔

.ایک بزرگ بولا :بیٹا جوان! جنازے پر مسکرا یا نہیں کرتے

لڑکے نے آنکھیں صاف کی اور بولا کیا بتاؤں بابا دل تو خون کے آنسو رو رہا ہے لیکن دوست سے وعدہ کیا تھا جب بھی ملیں گے مسکراتے ہوئے ملیں گے اور اس نے بھی کہا تھا جب میں مر جاؤں مسکراتے ہوۓ آنا کیونکہ اس وقت تمھارے آنسو پونچھنے  کیلئے میرے ہاتھ نہیں ہو گے

Leave a comment